بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

بلوچستان میں اغواہونے والادوچینی باشندے قتل ،ذمہ داری قبول کس نے کی ؟تشویش ناک خبرنے سب کوپریشان کردیا

datetime 8  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں گزشتہ ماہ دو چینی اساتذہ کو داعش نے اغوا کر لیا تھا، اب اس چینی جوڑے کو داعش نے قتل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق داعش کی جانب سے گزشتہ ماہ 24 مئی کو 2 چینی اساتذہ کو اغوا کر لیا گیا تھا۔ ان کے حوالے سے ایک افسوسناک خبر سامنے آئی ہے جس کے مطابق اغوا کیے گئے چینی جوڑے کو قتل کر دیا گیا ہے۔

داعش نے چینی جوڑے کے قتل کی ذمہ دار قبول کر لی ہے جبکہ واضح رہے کہ چینی جوڑے کو بازیاب کروانے کے لیے پاک فوج کی جانب سے آپریشن بھی کیا گیا تھا جس میں متعدد دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے تھے۔ مگر چینی اساتذہ بازیاب نہیں ہو سکے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…