پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

پاکستان شائقین کرکٹ کے لئے پریشانی کی خبر،معروف شخصیت انتقال کرگئی

datetime 8  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی سٹی(مانیٹرنگ ڈیسک )کرکٹ کے میدانوں میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کیلئے اپنا جنون دکھانے والے مداح امان اللہ وزیرانتقال کرگئے۔تفصیلات کے مطابق امان اللہ وزیر کو دل کا دورہ پڑا جس پر انہیں ہسپتال منتقل کیاگیا لیکن ڈاکٹروں نے انتقال کی تصدیق کردی۔

متحدہ عرب امارات میں شاید ہی کوئی ایسا میچ ہو جسے امان اللہ وزیر نے نہ دیکھا ہو، وہ ہمیشہ ہی پاکستان کے ہر میچ میں سر پر پگڑی سجائے ، قومی پرچم والا اپنا روایتی لباس زیب تن کرکے سٹیڈیم میں پہنچ جایا کرتے تھے لیکن اب وہ اس دنیا میں نہیں رہے ، ۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…