جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

ن لیگ کی اہم وکٹ گرگئی،سیالکوٹ کے بعد نارروال کانمبرلگ گیا، اہم سیاسی شخصیت تحریک انصاف میں شامل

datetime 8  جون‬‮  2017 |

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ(ن) کے پی پی135سے رکن پنجاب اسمبلی وسیم بٹ کے بھائی ندیم بٹ نے پی ٹی آئی چئیرمین سیکرٹریٹ میں شعیب صدیقی سے ملاقات کی اور اپنے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا ۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے عمران خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا

اظہار کرتے ہوئے عبدالعلیم خان کو دورہ نارووال کی دعوت بھی دی ایم پی اے شعیب صدیقی نے ندیم بٹ کا پی ٹی آئی میں شامل ہونے پر خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ آنے والے دنوں میں مزید شخصیات پی ٹی آئی میں شامل ہوں گی سابق صوبائی وزیر شوکت بھٹی بھی اس موقع پر موجود تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…