پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ن لیگ کے اہم رہنما مشاہداللہ کی موج مستیاں، نئے سکینڈل نے حکومت کو مشکل میں ڈال دیا، افسوسناک انکشافات

datetime 8  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مشاہد اللہ بھی قومی ائیر لائن پی آئی اے کو چونا لگاتے رہے، تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مشاہد اللہ علاج کے سلسلے میں 21 مارچ سے 28 مارچ تک پی آئی اے کے خرچے پر لندن میں ایک لگژری ہوٹل میں قیام پذیر رہے۔ سینیٹر مشاہد اللہ کو لندن میں پی آئی اے کے پینل پر موجود میریٹ ہوٹل میں ٹھہرایاگیا، میڈیا ذرائع کے مطابق سینیٹر

مشاہداللہ کو ہوٹل کے بل کے مطابق پی آئی اے کا ملازم ظاہر کیا گیا، اس کے علاوہ جب وہ پاکستان واپس آئے تو حکومت سے اپنے علاج کی مد میں ساڑھے 19 لاکھ روپے وصول کیے، میڈیا پر پی آئی اے کے عملے کی جانب سے دیے گئے ڈاکومنٹس بھی سامنے آ گئے ہیں، سب سے قابل ذکر بات یہ ہے کہ سینیٹر مشاہد اللہ کے بھائی لندن کے ہیتھرو ائیر پورٹ پر پی آئی اے اسٹیشن مینجر ہیں۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…