اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

پانامہ جے آئی ٹی ممبران کو خریدنےکی کوشش کتنے ارب ڈالر کس نے آفر کئے ، دھماکہ خیز انکشاف

datetime 8  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پانامہ جے آئی ٹی ممبران کو خریدنے کیلئے ایک ارب ڈالر کی پیش کش کی گئی، سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پانامہ کیس سے متاثر ہونے والے افراد نے ایک ٹرسٹ بنا کر ایک ارب ڈالر پانامہ جے آئی ٹی کو خریدنے کیلئے اکٹھا کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ان افراد کا

مقصد تھا کہ پانامہ جے آئی ٹی کو خرید لیا جائے یا ڈرا دھمکا دیا جائے۔ آف دی ریکارڈ ایک وزیر کہہ رہے ہیں کہ ایک ارب ڈالر آفر ہوئے بلکہ مشترکہ فنڈ بنا کر جے آئی ٹی ممبران کو خریدنے کیلئے یہ خطیر رقم جمع کی گئی۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ پانامہ جے آئی ٹی کو خریدنے کیلئے بنائے گئے فنڈ میں ایک خاندان کے افراد کا پیسہ موجود نہیں تھا بلکہ اس میں سب کا حصہ جن جن کو اپنے پھنسنے کا ڈر تھا سب نے حصہ ڈالاتاکہ یہ رقم جے آئی ٹی ممبران کو پیش کی جا سکے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…