جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

’’اب آئے گاعید الفطرمنانے کامزہ ‘‘، وفاقی حکومت نے شانداراعلان کرکے عوام کوزبردست خوشخبری سنادی

datetime 8  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے عیدالفطرکے موقع پرلوڈشیڈنگ نہ کرنے کافیصلہ کیاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق عیدالفطرپرتین روز 26جون سے 28جون تک ملک بھرمیں لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی ۔اس حوالے سے

وفاقی حکومت نے وزارت پانی وبجلی کواحکامات جاری کردیئے ہیں کہ عیدکے موقع پر26جون سے 28جون تک ملک بھرمیں لوڈشیڈنگ نہ کی جائے اوربجلی کی مسلسل فراہمی کےلئے تمام انتظامات مکمل کرنے کاکہاگیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…