منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

وفاقی وزارت داخلہ نے عید الفطرکی چھٹیوں کااعلان

datetime 7  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزرات داخلہ نے 26،27اور28جون کو عید الفطر کیلئے 3چھٹیوں کا  اعلان کردیا ، نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا  ۔ منگل کو وزارت داخلہ کی جانب سے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا ۔26،27اور28جون کو عید الفطر کی چھٹیاں ہوں گی ۔

چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے  جبکہ سرکاری ملازمین سابقہ عیدوں کی طرح اس مرتبہ بھی 3سرکاری چھٹیوں کے باوجود 5چھٹیوں کے ساتھ مستفید ہونگے کیونکہ پیر کو عید ہونے کی صورت میں ہفتہ اور اتوار کو ہفتہ وار چھٹی بھی ہوگی ۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…