جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

’’سیاسی دائو پیچ میں مہارت کیلئے مریم نواز کیلئے استاد مقرر‘‘

datetime 7  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجم سیٹھی کی اہلیہ جگنو محسن وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی سیاسی اتالیق ہیں، سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہدمسعود کا نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز ان دنوں نجم سیٹھی کی اہلیہ جگنو محسن کی زیر نگرانی سیاسی تعلیم حاصل کر رہی ہیں۔ جگنو محسن ان کے سیاسی اتالیق کی حیثیت سے انہیں بتاتی رہتی ہیں کہ یہ کرنا ہے، یہ نہیں کرنا ہے ، ایسا کریں ، ایسا نہ کریں۔ شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ مریم نواز کی خاموشی سے سیاسی ٹریننگ جاری ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…