جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان کیا ہیں، پی ٹی آئی میں شامل ہونیوالا کیا بن جاتا ہے، پیپلزپارٹی کے بعد اب ن لیگ کے کونسےرہنما شامل ہونے جا رہے ہیں؟دھماکہ خیز انکشافات

datetime 7  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف سب سے بڑی سیاسی ڈرائی کلین فیکٹری ہےجبکہ عمران خان خود ڈرائی کلین ہیں، جو بھی ملتا ہے ڈرائی کلین ہو جاتا ہے، فواد چوہدری کی نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کر تے ہوئے فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سب سے بڑی سیاسی ڈرائی کلینگ فیکٹری ہے

اور اس کے سربراہ عمران خان خود ایک ڈرائی کلین یونٹ ہیں جو بھی ان سے ملتا ہے ڈرائی کلین ہو جاتا ہے۔ ہمیں دو تہائی اکثریت حاصل کرنے کیلئے دوسری جماعتوں سے وننگ کنڈیڈیٹ چاہئیں جو ہم حاصل کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کے بہت سے لوگ پی ٹی آئی سے رابطے میں ہیں اور ہماری جماعت میں شامل ہونے کیلئے تیار بیٹھیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…