منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

نہال ہاشمی کی نئی چال، کس مخالف سیاسی جماعت کے ساتھ مل گئے؟ن لیگ کو بڑا سرپرائز

datetime 6  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے مستعفی سینیٹرنہال ہاشمی کو چیرمین سینٹ میاں رضاربانی نے طلب کیاتھاجس پرانہوں نے چیرمین سینیٹ سے ملاقات کی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق نہال ہاشمی نے چیرمین سینیٹ میاں رضاربانی سے اس ملاقات کے دوران درخواست کی ہے کہ ان کااستعفی قبول نہ کیاجائے ۔یاد رہے کہ سینیٹر نہال ہاشمی کے 28 مئی کے خطاب کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد

وزیراعظم نوازشریف نے انہیں سینٹ کی نشست سے استعفیٰ دینے کا حکم دیا تھا۔ گرفتاری کی تیاریاں مکمل ہونے کے بعد سینیٹر نہال ہاشمی نے استعفے کے بارے میں یوٹرن لے لیا اور گرفتاری سے بچنے کے لئے استعفیٰ دینے سے انکار کر دیا۔ دوسری جانب ذرائع نے بتایا کہ نہال ہاشمی مسلم لیگ ن کی گروپ بندی کے باعث بے یارومددگار ہو گئےکیونکہ اگرنہال ہاشمی سینیٹرکی نشت پررہے توان کوبراہ راست گرفتارنہیں کیاجاسکتا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…