بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

جے آئی ٹی خبریں اور تصویر لیک کرنے والے شخص کا پتہ چل گیا

datetime 6  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کیخلاف خبریں لیک کرنے اور منفی پروپیگنڈہ کرنے والے شخص کا نام حماد جاوید ہے اور اس کے بارے میں مصدقہ اطلاعات ہیں کہ حماد جاوید نامی یہ شخص وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا سگا بھانجا ہے۔

سینئر صحافی کا مزید کہنا تھا کہ حماید جاوید نامی شخص جے آئی ٹی کے میجر بلال رسول کے ساتھ اٹیچ ہے سینئر صحافی نے دعویٰ کیا کہ نوازشریف مستعفی ہونے کی تیاری کررہے ہیں وہ جے آئی ٹی رپورٹ آنے سے پہلے وزیراعظم کا عہدہ چھوڑ دینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…