جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

4دن بارشیں ہی بارشیں،محکمہ موسمیات نے دِل خوش کردیا،زبردست خبر سنادی

datetime 5  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے منگل سے جمعہ تک ملک بھرمیں بارش کی پیش گوئی کی ہے ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے منگل سے

جمعہ کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد،فیصل آباد،گوجرانوالہ ،سرگودھا،لاہور، صوبہ خیبرپختونخوا،فاٹا،کشمیراورگلگت بلتستان میں تیزہوائوں کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…