جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

شہباز شریف اکثر بڑی باتیں کر جاتے ہیں ، میں انہیں سمجھاتا ہوں کہ ۔۔۔! نواز شریف اپنے چھوٹے بھائی کو کیا کہا کرتے ہیں ؟دلچسپ انکشاف

datetime 6  جون‬‮  2017 |

لاہور (آئی این پی ) وزیر اعظم نوازشریف نے عوام میں آکر سیاست کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمروں میں بیٹھ کر بہت اجلاس کر لیے اب عوام کے سامنے آگئے ہیں ،سازشیں ہوتی رہتی ہیں مگر ہمارا سفر نہیں رکے گا ،

شہباز شریف اکثر نیک نیتی میں بڑی باتیں کر  جاتے ہیں انہیں کہتا ہوں سوچ سمجھ کر بولا کریں، ہر طرف میڑو میڑو ہو رہی ہے ۔ این اے 119میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  الزامات لگانے والوں اور دھرنے والوں کو ووٹ دینے والے آج پچھتا رہے ہیں ۔مخالفین کا ایجنڈا کیا ہے معلوم نہیں ۔ہم نے پنجاب اور لاہور کی شکل تبدیل کر دی ۔ہم نے بجلی اور عوام سے کیے گئے وعدے  پورے کر دیے ۔وزیر اعظم نوازشریف نے مزید کہا کہ پہلے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا اور اب ملک کو معاشی طاقت بنانے جا رہے ہیں ، لاہور سے کراچی موٹر وے مکمل ہونے جا رہی ہے ۔ ہر طرف میڑو میڑو ہو رہی ہے ۔ دھرنے ، ترقی روکنا اور الزام لگانا ایک جماعت کا وطیرہ بن چکا ہے.ریلوے پر 800ارب روپے خرچ کرنے جارہے ہیں ، ٹرین اب 160 کی سپیڈ سے دوڑے گی جبکہ کراچی اور گوادر پورٹ پر تیزی سے کام جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…