بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

’’پنجاب حکومت قطری شہزادے حماد بن جاسم پر مہربان‘‘ کن خصوصی مراعات سے نواز دیا گیا؟جان کر دنگ رہ جائیں گے

datetime 5  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت قطرے شہزادے حماد بن جاسم پر مہربان ، چیریٹی فائونڈیشن کو ٹیکس میں چھوٹ دیدی گئی، نوٹیفکیشن جاری۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے قطری شہزادے حماد بن جاسم کی

چیریٹی فائونڈیشن کو ٹیکس میں چھوٹ دیدی گئی ہے اس حوالے سے پنجاب ریونیو اتھارٹی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق قطری شہزادے حماد بن جاسم کی چیریٹی فائونڈیشن کو ٹیکس میں چھوٹ پنجاب حکومت کی جانب سے دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…