جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

پاناما کیس ،جے آئی ٹی کی کارروائی،ن لیگ کا اصل مقصد کیا ہے؟ اعتزازاحسن نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 4  جون‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ (ن) لیگ اداروں سے ٹکراؤ کر کے سیاسی شہید ہونا چاہتی ہے مگرانکی یہ خواہش پوری نہیں ہوگی ‘شر یف فیملی کا آج تک کبھی شفاف احتساب نہیں ہوسکا اور آج احتساب کے نام پر بھی حکمرانوں کی سازش نظر آتی ہے‘پار لیمنٹ سے باہر بھی اپوزیشن متحد ہوسکتی ہے ۔اتوار کے روز پیپلزپارٹی کے سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے گفتگو کرتے

ہوئے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ قطری اور سازشیں حکمرانوں کو احتساب سے بچا نہیں سکتیں بلکہ حکمرانوں کو چاہیے وہ بونگیاں مارنے کی بجائے احتساب کا سامنا کر یں اور اگر انکا دامن صاف ہے تو اپنی بے گناہی ثابت کر یں ۔  (ن) لیگ والے اب چور مچائے شور کی پالیسی پر چل کر قوم کو بے وقوف نہیں بناسکتے ۔ اعتزاز احسن نے کہا کہ کر پشن کے خلاف اپوزیشن پار لیمنٹ کے فورم پر متحد ہیں  ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…