بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

پاک بھارت میچ، وزیردفاع خواجہ آصف نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 4  جون‬‮  2017 |

سیالکوٹ(آئی این پی ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاک بھارت ٹاکرے کے حوالے سے قومی ٹیم کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت میچ 2ٹیموں کامقابلہ نہیں بلکہ2قوموں کاٹاکراہوتاہے، پاکستانی ٹیم کے ساتھ قوم کی دعائیں ہیں، دل کھول کراوراعتمادکیساتھ کھیلو!اللہ آپ کاحامی وناصرہو۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ

پاک بھارت میچ 2ٹیموں کامقابلہ نہیں بلکہ2قوموں کاٹاکراہوتاہے، پاکستانی ٹیم کے ساتھ قوم کی دعائیں ہیں اور آج ہماری فتح ہوگی۔خواجہ آصف نے کہا کہ کھلاڑیوں کیلئے دعاگوہیں کہ وہ ضرورفتح حاصل کریں گے۔واضح رہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت کے مابین اعصاب شکن مقابلہ ہورہا ہے اور دونوں ٹیمیں جیت کیلئے پر امید ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…