جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

کیا سپریم کورٹ ملک کا کنٹرول فوج کو دینے جا رہی ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف نے کھلبلی مچا دی۔۔کیا ہونے جا رہا ہے؟

datetime 3  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت سیاسی شہید بننے کا مصمم ارادہ کر چکی ،پانامہ جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد سپریم کورٹ کا فیصلے کو متنازعہ بنانے کیلئے سرگرمیاں جاری ہیں، سپریم کورٹ آئین کے آرٹیکل 190کےتحت فوج کو اپنے تحفظ اور فیصلہ پر عملدرآمد کیلئے بلا سکتی ہے جس پر حکومت خود کو سیاسی شہید ہونے کا واویلا کرے گی، سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کی نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا

تھا کہ حکومت سیاسی شہید بننے کا ارادہ کر چکی ہے۔ پانامہ جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے کومتنازعہ بنانے کیلئے حکومت کی سرگرمیاں جاری ہیںجبکہ سپریم کورٹ اپنا فیصلے پر عملدرآمد کروائے گی جس پر عدلیہ اور حکومت میں تنازعہ پیدا ہو گا۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ آئین کے آرٹیکل 190کے تحت اپنے تحفظ اور فیصلے پر عملدرآمد کیلئے فوج کو طلب کر سکتی ہےاور اگر ایسی صورتحال سامنے آئی تو حکومت فوراََ کہے گی کہ دیکھا ہمیں حسین شہید سہروردی کی طرح ہٹا دیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…