اسلام آباد (آن لائن) اپوزیشن کا احتجاج بھاری پڑ گیا۔ صدر ممنون حسین ’’موڈیز‘‘ کو مودی کہہ گئے ۔ صدر مملکت پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے اپوزیشن کے احتجاج اور گو نواز گو کے نعروں کے باعث جلدی جلدی تقریر کر رہے تھے کہ اس دوران ان کی زبان پھسل گئی اور روانی میں موڈیز کو مودی کہہ ڈالا۔
خطاب کے دوران صد ر کی زبان پھسل گئی، ’’موڈیز‘‘ کو مودی کہہ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جمعہ، ہفتہ اور اتوار کی مکمل چھٹی کافیصلہ
-
موٹر سائیکل سواروں کے لیے خوشخبری! 100 روپے سستے پیٹرول کے لیے بڑی شرط ختم
-
پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا اثر، حکومت نے پٹرول بچاؤ مہم کے تحت ملک میں 4 روزہ ورکنگ ویک اور سمارٹ پ...
-
8 سالہ اسپیشل بچی کو اسکول لینے جانے کے دوران متعدد بار جنسی درندگی کرنے والا رکشہ ڈرائیور ہلاک
-
نادرا کا یو اے ای، اٹلی اور پرتگال میں مقیم پاکستانیوں کیلیے اہم پیغام
-
تعلیمی ادارے ہفتے میں دو دن بند، نیا شیڈول جاری
-
’سام سنگ‘ کے سستے فون نے سب کو حیران کردیا
-
بیرون ملک سے موبائل فونز لانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
پرواز میں خاتون کی نازیبا حرکت، طیارے سے اترتے ہی گرفتار
-
پاکستانی پاسپورٹ پر 9 ممالک کا ویزا فری سفر ممکن
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے
-
خوشخبری، گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
کون سے ملازمین وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت قرض لینے کے اہل نہیں؟ اہم خبر
-
ہفتہ وار 3 چھٹیاں؟ دفاتر اور تعلیمی اداروں کے لیے اہم تجویز زیر غور



















































