جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

بجٹ،پنجاب حکومت نے جن علاقوں سے ووٹ نہیں ملے انہیں بڑی سزا دیدی

datetime 2  جون‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) پنجاب کے بجٹ2017/18میں اپوزیشن اراکین کی ترقیاتی سکیموں کا مطالبہ مسترد جبکہ حکومتی اراکین کی90ہزار زائد سیکمیں بجٹ میں شامل کر لی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے بجٹ کیلئے اپوزیشن جماعتوں کے ارکان اسمبلی نے

پنجاب اسمبلی کے اجلاسوں کے دوران ترقیاتی سکمیوں کے حوالے سے مطالبات پیش کیے مگر حکومت نے ان کو مکمل طور پر مسترد کرد یا ہے مگر (ن) لیگ اور انکے حمایتی اراکین اسمبلی کی 90ہزار سے زائد ترقیاتی سکمیں بجٹ میں شامل کر لی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…