جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اپنے چارسالہ دوراقتدارمیں پنجاب اسمبلی کتنی بار آئے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 2  جون‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلی شہبا زشر یف کی موجودہ اسمبلی میں15ویں بار ایوان میں آمد جبکہ وزیر اعلی کے آمد کے موقعہ پر اسمبلی کے احاطے میں سیکورٹی کے فول پر وف انتظامات کیلئے سپیشل برانچ اور پولیس سمیت دیگر اداروں کے

درجنوں اہلکاران موجودرہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب میاں شہبا زشر یف 4سالہ پار لیمانی سال میں14بارا یوان میں آئے جبکہ جمعہ کے روز وہ بجٹ2017/18میں شر کت کیلئے ایوان میں موجودہ اسمبلی کے دور میں 15بار ایوان میں آئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…