’’ عوام پر سوئی گیس بم گرانے کا فیصلہ ‘‘ قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ دل تھام کر پڑھیں
لاہور( این این آئی )سوئی نادرن گیس کمپنی نے آئندہ مالی سال کیلئے گیس ٹیرف میں 96روپے 38پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی درخواست کردی۔سوئی نادرن گیس کمپنی کی طرف سے اوگرا کو بھجوائی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ آئندہ مالی سال میں کمپنی کے اخراجات کا تخمینہ
مدنظررکھتے ہوئے ٹیرف میں 96 روپے 38 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کا تعین کیا ہوا ہے۔ درخواست میں کمپنی نے ایل این جی کی فراہمی کیلئے 65 روپے 86 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو لاگت کا تخمینہ لگایا ہے۔اوگرا سوئی نادرن کی درخواست پرسماعت رواں ماہ کرے گی اور نئی قیمت کا اطلاق بھی یکم جولائی سے کیا جائے گا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جمعہ، ہفتہ اور اتوار کی مکمل چھٹی کافیصلہ
-
موٹر سائیکل سواروں کے لیے خوشخبری! 100 روپے سستے پیٹرول کے لیے بڑی شرط ختم
-
پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا اثر، حکومت نے پٹرول بچاؤ مہم کے تحت ملک میں 4 روزہ ورکنگ ویک اور سمارٹ پ...
-
8 سالہ اسپیشل بچی کو اسکول لینے جانے کے دوران متعدد بار جنسی درندگی کرنے والا رکشہ ڈرائیور ہلاک
-
نادرا کا یو اے ای، اٹلی اور پرتگال میں مقیم پاکستانیوں کیلیے اہم پیغام
-
تعلیمی ادارے ہفتے میں دو دن بند، نیا شیڈول جاری
-
’سام سنگ‘ کے سستے فون نے سب کو حیران کردیا
-
بیرون ملک سے موبائل فونز لانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
پرواز میں خاتون کی نازیبا حرکت، طیارے سے اترتے ہی گرفتار
-
پاکستانی پاسپورٹ پر 9 ممالک کا ویزا فری سفر ممکن
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے
-
خوشخبری، گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
کون سے ملازمین وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت قرض لینے کے اہل نہیں؟ اہم خبر
-
ہفتہ وار 3 چھٹیاں؟ دفاتر اور تعلیمی اداروں کے لیے اہم تجویز زیر غور



















































