جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

امجد صابری کا قاتل گرفتار ہو گیا

datetime 2  جون‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے امجد صابری کے قتل میں ملوث کالعدم تنظیم کے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ۔ ملزم راحیل کو رضویہ پولیس نے گرفتار کیا ۔پولیس کے مطابق ملزم راحیل گرفتارملزم عاصم کیپری کا قریبی ساتھی ہے اور ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا ۔

واضح رہے کہ کر اچی لیاقت آباد کے مصروف علاقے میں معروف قوال امجد صابری کو موٹر سائیکل پر سوار دو نامعلوم مسلح افراد نے گولیاں مار کر شہید کر دیا تھا۔عباسی شہید ہسپتال کے میڈیکولیگل آفیسر ڈاکٹر خالد کا کہنا تھا کہ لیاقت آباد سے امجد صابری کو مردہ حالت میں لایا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…