ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

بجلی شارٹ فال بڑھنے کے بعد خواجہ آصف کے حیران کن دعوے نے سب کوچکرادیا

datetime 2  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے پانی وبجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ حکومتی جینکوز نے 3ہزار223میگاواٹ بجلی پیدا کر کے نیا پیداواری ریکارڈ قائم کردیا، بجلی کی مجموعی پیداوار 17ہزار566میگاواٹ ریکارڈ کی گئی ہے ۔جمعرات کو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں خواجہ آصف نے کہا کہ حکومتی جینکوز نے آج نیا پیداواری ریکارڈ قائم کردیا،

آج جینکوز نے 3ہزار223میگاواٹ بجلی پیدا کی ،2013میں جینکوز کی زیادہ پیداوار1500میگاواٹ تھی ۔آج کی مجموعی پیداوار 17ہزار566میگاواٹ ریکارڈ کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ الحمد اللہ وعدے کے مطابق بجلی کی کمی کو پورا کریں گے ،انشاء اللہ پاکستان کو لوڈشیڈنگ فری ملک بنا دیں گے ۔وزارت پانی وبجلی کے مطابق بجلی کا شارٹ فال 3ہزارمیگاواٹ سے بڑھ گیا ہے  جبکہ پیداوار 17ہزار 566میگاواٹ ہے ،

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…