جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

پرویزمشرف کااہم لیگی رہنماکوفون ،بڑاسیاسی دھماکہ کردیا

datetime 1  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی )آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) کے سربراہ سید پرویز مشرف کی مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کو ٹیلی فون کال،موجودہ ملکی صورتحال اور ممکنہ گرینڈ الائنس کے حوالے سے اہم گفتگو کی گئی۔ جمعرات کوآل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد کی قیادت میں اے پی ایم ایل کے رہنماؤں پر مشتمل وفد نے مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

وفد میں اے پی ایم ایل کے نائب صدر ریاض خان، اے پی ایم ایل سندھ کے چیف آرگنائزر ڈاکٹر حسن، سندھ کے جنرل سیکرٹری پیر میاں زبیر اور کراچی ڈویڑن کے صدر احمد حسین شامل تھے۔ ملاقات کے دوران اے پی ایم ایل کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد نے پارٹی چیئرمین سید پرویز مشرف کی چوہدری شجاعت حسین سے ٹیلی فون پر بات کروائی۔دونوں جماعتوں کے راہنماؤں نے موجودہ ملکی صورتحال اور ممکنہ گرینڈ الائنس کے حوالے سے گفتگو کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…