منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں۔۔۔! حسین نواز کو کس نے پھنسادیا؟ ن لیگ کے ہی سینئررہنما کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 1  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کے سابق چیرمین اورمسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماانوربیگ نے کہاہے کہ حسین نوازکوجے آئی ٹی کے سامنے کیاکچھ کہناہے اس کے حوالے سے ان کوباقاعدہ طورپرگائیڈلائنزنہیں دی گئ ہیں ۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انوربیگ نے انکشافات کئے کہ ن لیگی وزراجوکہ شریف خاند ان کے اس معاملے میں دفاع کےلئے کام کررہے ہیں ان میں رابطے کابہت ہی

فقدان ہے اورمریم اورنگزیب کوتویہ بھی معلوم نہیں ہوتاکہ وہ کہاکہہ رہی ہیں ۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم نوازشریف پاناماکیس کے معاملے کوخودہی ہینڈل کریں کیونکہ ن لیگ کے رہنمائوں کوان کے قانونی مشیراعتماد میں نہیں لیتے ہیں اورانہی قانونی مشیروں نے حسین نوازکوبھی اعتمادمیں نہیں لیاہے اوران کوجے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کے حوالے سے صیح طورپرگائیڈنہیں کیاگیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…