بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

بحرین سے ڈی پورٹ ہو کر لاہور پہنچے والے 32 پاکستانیوں کو بڑی سزا سنادی گئی

datetime 31  مئی‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) سپیشل جج سنٹرل پنجاب آفتاب احمد نے بحرین سے ڈی پورٹ ہو کر لاہور پہنچے والے 32 پاکستانیوں کو 20,20 ہزار روپے فی کس جرمانہ اور تابرخاست عدالت قید کی سزا کا حکم سنایا ہے۔ان 32 افراد کو ایف آئی اے نے بحرین سے لاہور پہنچنے پر علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے گرفتار کیا تھا جنہیں آج سنٹرل جج کی عدالت میں پیش کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…