جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

 ’’ استغفر اللہ ‘‘ رمضان میں بھی شرم نہیں ۔۔ پاکستان کے اہم علاقے سے  2ہزار کلو حرام گوشت برآمد ۔۔ گوشت کن جانوروں کا تھا ؟ 

datetime 1  جون‬‮  2017 |

شیخوپورہ ( این این آئی) پنجاب فوڈ اتھارٹی اور پولیس نے شیخوپورہ میں مشترکہ کارروائی کے دوران ایک مکان سے 2ہزار کلوگرام مضر صحت گوشت برآمد کر لیا۔پولیس کے مطابق شیخوپورہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی اور پولیس نے

خفیہ اطلاع پر جنڈیالہ روڈ کے ایک علاقے میں واقع مکان میں چھاپہ مارا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ مکان سے دو ہزار کلو گرام مضر صحت گوشت برآمد ہوا۔فوڈ اتھارٹی حکام کے مطابق گوشت مردہ جانوروں کا تھا اور اسے برف میں رکھا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…