بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

’’پاکستان میں صدقہ فطر اور روزے کا کم از کم فدیہ مقرر‘‘

datetime 31  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں صدقہ فطر اور روزے کا فدیہ کی کم از کم شرح 100روپے مقرر، چیئرمین رویت ہلال کمیـٹی مفتی منیب الرحمن نے اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن نے صدقہ فطر اور روزہ کے فدیہ کی کم از کم شرح کا اعلان کرتے ہوئے اسے 100روپیہ مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ صدقہ فطر اور فدیہ مالی حیثیت کے مطابق ادا کرنا ہوتی ہے تاہم کم از کم شرح 100 روپے فی کس مقرر کی گئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ گندم کے حساب سے صدقہ فطر 100 روپے ہے جب کہ جو کے حساب سے 240 روپے، کھجور اور کشمش کے نصاب سے صدقہ فطر کی شرح 1600 روپے فی کس بنتی ہے۔چیرمین رویت ہلال کمیٹی کا کہنا تھا کہ روزے کا فدیہ جو کے نصاب سے 7200 روپے جب کہ کھجور اور کشمش کے نصاب سے 48 ہزار روپے ہے۔ روزہ نہ رکھنے کا کفارہ 60 مساکین کو کھانا کھلانا ہے یا اس کے عوض کم از کم 6 ہزار روپے فی روزہ ادا کرنے ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…