منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

حسین نواز کی سختی آگئی،فیصلہ چوہدری نثار کے ہاتھ میں، کیا ہونیوالا ہے؟اہم سیاسی رہنما نے چیلنج کردیا‎

datetime 30  مئی‬‮  2017 |

کراچی (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے کہا ہے کہ چودھری نثار ہمت کریں حسین نواز کا نام بھی ای سی ایل میں ڈالیں، آپ کی نوکری نہیں جائے گی، ملک پر شریف فیملی کاراج کا ہے، کیا گارنٹی ہے حسین نواز ملک سے باہر نہیں جائیں گے۔

منگل کو نجی ٹی وی کے مطابق شرجیل میمن نے کہا کہ چودھری نثار حسین نواز کا نام بھی ای سی ایل میں ڈالیں۔چودھری نثار ہمت کریں نوکری نہیں جائیں گی ۔انھوں نے کہا کہ ملک پر شریف فیملی کا راج ہے۔کیا گارنٹی ہے حسین نواز ملک سے باہر نہیں جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…