منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

گستاخانہ مواد کیس سننے والے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی آج کل کہاں ہیں؟

datetime 30  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی ایک ماہ کی چھٹیوں پر چلے گئے ،جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی عدالت میں مقدمات کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی ۔ پیر کو جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ایک ماہ کی چھٹیاں لے لیں ،

فاضل جسٹس کے کمرہ عدالت پر عید الفطر تک عدالت بند رہنے کا نوٹس آویزاں کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جسٹس شوکت عزیز صدیقی رمضان المبارک میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے جائیں گے جس کے باعث ایک ماہ کی چھٹی لی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…