منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

ایبٹ آباد،پہاڑوں پرآتشزدگی ،عمران خان کی بلین ٹری سکیم کے تحت لگائے گئے لاکھوں پودے جل گئے

datetime 30  مئی‬‮  2017 |

ایبٹ آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایبٹ آبادمیں پہاڑوں پردرختوں کوآگ لگ گئی جس کی وجہ سے عمران خان کی بلین ٹری سکیم کے تحت لگائے گئے لاکھوں پودے آگ لگنے سے جل کرراکھ ہوگئے ہیں ،نجی ٹی وی کے مطابق ایبٹ آبادمیں پہاڑوں پر

درختوں کوآگ لگنے والی آگ پرقابونہیں پایاجاسکاہے جبکہ عمران خان کی بلین ٹری سکیم کے تحت لگائے گئے درخت بھی اس کی زدمیں آگئے ہیں ،امدادی ٹیمیں آگ پرقابوپانے میں مصروف ہیں تاہم ابھی تک آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…