بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی نژاد برطانوی خاتون سمیعہ شاہد کاقتل ،مقدمے کی سماعت،شوہر مختارکاظم نے سنگین دعویٰ کردیا

datetime 29  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے پاکستانی نژاد برطانوی خاتون سمیعہ شاہد کے قتل کے مقدمے کی منتقلی کی درخواست پر تمام ملزمان کو نوٹسز جاری کر دیئے ۔سوموار کے روز عدالت کے روبرو مقتولہ کے شوہر مختار کاظم کی درخواست میں دعویٰ کیا گیا کہ ملزمان مدعی اور گواہوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں

دے رہے ہیں اور ان کو جان کا خطرہ ہے۔ گواہ دھمکیوں کی وجہ سے پیش نہیں ہو رہے۔ لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ انصاف کے تقاضے پورے کرنے کے لئے ضروری ہے کہ مقدمہ کو جہلم سے لاہور منتقل کر دیا جائے۔جس پر فاضل عدالت نے مقدمہ میں نامزد تمام ملزمان کو 14 جون کے لیے نوٹسز جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…