منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

رات گئے آوارہ کتوں کو سبق سکھانے والے معصوم بچے کی ویڈیوسوشل میڈیاپر وائرل،بچے کی عقلمندی نے بڑوں کوبھی حیران کرڈالا

datetime 29  مئی‬‮  2017

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں آوارہ کتوں کوبھگاکرمعصوم بچے نے بڑے بڑوں کوحیران کردیااوراس کے اس کارنامے کی ویڈیوسوشل میڈیاپرجب وائرل ہوئی تواس پرصارفین نے معصوم بچے کودلیری پرخوب داددی۔نجی ٹی وی کے مطابق دومعصوم بہن بھائی کراچی کی ایک گلی میں گھرسے باہرنکلے توان کوگلی کے آوارہ کتوں نے گھیرلیااوران پرحملہ کرنے کی کوشش کی

لیکن معصوم بچوں میں جوکہ بہن بھائی تھے ،اس موقع پربھائی نے کتوں کے ڈرسے بھاگنے کے بجائے وہیں کھڑاہوگیااوراس معصوم بچے کوکھڑادیکھ کرآوارہ کتے بھی حملہ کرنے کے بجائے دم بخود رہ گئے اورصرف بھونکنے پرہی اکتفاکیا۔اس کے بعد اس بچے نے دلیری سے کتوں کی طرف دیکھاجس کے بعد یہ آوارہ کتے رفوچکرہوگئے ۔اورمعصوم بچہ بڑے مزے سے گھرکوچل دیا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…