جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

سب سے بڑا سیاسی دھماکہ،شیخ رشید حسین کی جانب سے حسین نواز کی تعریفوں نے سب کو چونکادیا

datetime 28  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نوازنے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کی ضدنہیں کی جوانہوں نے اچھاکیا۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے

شیخ رشید احمد نے کہاکہ پاناماکیس کی جے آئی ٹی میں حسین نوازکے سامنے پیشی قابل تحسین ہے ۔انہوں نے کہاجے آئی ٹی کابائیکاٹ کرنے سے ن لیگ کانقصان ہوگا۔انہوں نے مزیدکہاکہ امکان ہے کہ ن لیگ قانون کوفالوکرے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…