جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

برطانیہ جانے کا حیرت انگیز طریقہ ناکام،نوجوان دھرلیاگیا

datetime 28  مئی‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) ایف آئی اے نے بڑے بھائی کے ویزے پر برطانیہ جانے کی کوشش کرنیوالے نوجوان کو پکڑلیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے بابر نامی نوجوان کو گرفتار کرلیا جو کہ اپنے بڑے بھائی عامر کے ویزے پر برطانیہ جانے کی کوشش کررہا تھا۔ایف آئی اے کے مطابق بابر کی شکل اپنے بھائی عامر سے ملتی تھی اوروہ غیر ملکی ایئرلائن کے ذریعے برطانیہ جانا چاہتا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…