جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

(ن) لیگ کی یوم تکبیر کی تقریب میں میں وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچابھی نہ تھا،افسوسناک صورتحال

datetime 28  مئی‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) لاہور میں مسلم لیگ (ن) کی یوم تکبیر کی تقریب میں اچانک بجلی بند ہوگئی جبکہ تقریب میں کارکنان بھی آپس میں بھی لڑ پڑے ۔تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز الحمر اہال میں یوم تکبیر کی مناسبت سے منعقد ہونیوالی تقریب کے دوران

ایک بجلی کی لوڈشید نگ کی وجہ سے بجلی بند ہو گئی جس پر کارکنوں نے پارٹی قیادت کے حق میں نعرے لگا ئے جبکہ تقریب میں جگہ کم پرنے کے باعث کارکن ایک دوسرے کو دھکے دیتے رہے جس سے توں تکرار بھی ہوئی تاہم منتظمین نے بیچ بچاؤ کرا دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…