جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

’’رواں رمضان بھی اختلافات کی نذر‘‘ چاند نظر آیا یا نہیں ؟ پاکستان میں کیا کام ہو گیا ؟ 

datetime 27  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رمضان المبارک کے چاند پر ایک مرتبہ پھر اختلاف سامنے آگیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چاند نظر نہ آنے کے اعلان کے بعد پشاور میں چاند نظر آنے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ پشاور کی مسجد قاسم خان کے مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے

چاند نظر آنے کا اعلان کردیا، جس کے بعد پشاور میں آج پہلا روزہ رکھا گیا ۔یاد رہے کہ چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ملک کے کسی بھی حصے سے چاند نظر آنے کی شہادت نہ ملنے کا اعلان کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…