جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعظم ہاؤس اورایوان صدر کا یومیہ خرچ کتنے لاکھ ہے؟ناقابل یقین انکشاف،بجٹ میں بڑی رقم رکھ دی گئی

datetime 27  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی )مالی سال 2017-18کے بجٹ میں وزیراعظم ہاؤس کیلئے یومیہ اخراجات کی مد میں 25 لاکھ روپے اورایوان صدر کیلئے ساڑھے 12لاکھ روپے مختص کر دیے گئے ۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں پیش کئے گئے مالی سال 2017-18کے بجٹ میں وزیراعظم ہاؤس کیلئے یومیہ اخراجات کی مد میں 25 لاکھ روپے اورایوان صدر کیلئے ساڑھے 12لاکھ

روپے مختص کر دیے گئے ۔وزیراعظم ہاؤس کے سالانہ اخراجات 91کروڑ67لاکھ22ہزار روپے بنتے ہیں ۔ اس سے قبل مالی سال 2016-17کے بجٹ میں وزیراعظم ہاؤس کے لئے سالانہ 88کروڑ 95لاکھ94ہزار روپے مختص کئے گئے تھے تاہم بعد میں اخراجات میں اضافے کے باعث نظر ثانی شدہ 95کروڑ 6لاکھ13ہزار روپے مختص کئے گئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…