بدھ‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2026 

وزیراعظم نوازشریف اسمبلی اجلاس میں ’’تنگ‘‘،عابدشیرعلی نے نئی ذمہ داری سنبھال لی

datetime 26  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی )قومی اسمبلی میں وزیراعظم نوازشریف ارکان کی پرچیوں سے تنگ آگئے ، وزیر مملکت پانی وبجلی عابد شیر علی ارکان کو وزیراعظم سے ملنے سے روکنے کیلئے ان کی نشست کے پیچھے بیٹھ گئے اور وزیراعظم سے ملنے والے ارکان کو روکتے ہوئے ان کی پرچیاں اپنی جیب میں ڈالتے رہے ۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں وزیراعظم نوازشریف نے شرکت کی ۔

اس موقع پر حکومتی اور اپوزیشن ارکان وزیراعظم نوازشریف کو پرچیاں دیتے رہے جس پر وزیراعظم نوازشریف تنگ آگئے اور وزیرمملکت عابد شیرعلی کو اپنی نشست کے پیچھے بٹھا دیا ۔ اس دوران وزیر مملکت عابد شیر علی وزیراعظم نوازشریف سے ملنے آنے والے ارکان کو روکتے رہے اور ان کی پرچیاں اپنی جیب میں ڈالتے رہے اور ان سے درخواست کرتے رہے کہ ان کا پیٖغام وزیراعظم تک پہنچا دیا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…