جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

دہشت گردی کیخلاف جنگ، بجٹ میں سرکاری ملازمین کی نسبت پاک فوج کے جوانوں کی تنخواہوں میں ڈبل اضافہ

datetime 26  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی بجٹ2017-18 میں پاک فوج کے افسروں اورجوانوں کی تنخواہوں مجموعی طور پر 20فیصد بڑھا دی گئی ۔ جمعہ کو پیش کئے گئے وفاقی بجٹ2017-18میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافہ کیا گیا

لیکن بجٹ میں زیادہ فائدہ فوج کو ہوا ۔ فوجیوں کی تنخواہوں میں سرکاری طور پر10فیصد اضافہ کیا گیا جبکہ 10فیصد دہشت گردی کے خلاف جنگ اور دیگر مراعات کی صورت میں دیا جائے گا مجموعی طور پر فوجیوں کی تنخواہوں میں 20فیصد اضافہ ہوگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…