جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان میں پہلا روزہ،رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا

datetime 26  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں پہلا روزہ،رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق وفاقی رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں رمضان المبارک کے آغاز کا اعلان کردیاہے ، اعلان میں کہاگیا ہے کہ ملک

بھر میں کہیں بھی رمضان کاچاند نظر نہیں آیا لہذا بروز اتوار28مئی کو متوقع طورپرپہلا روزہ ہوگا، واضح رہے کہ ماہرین فلکیات کی جانب سے بھی پہلے ہی اٹھائیس مئی بروز اتوار کو پہلے روزے کی پیش گوئی کی گئی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…