جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

کارکن تیار ہوجائیں،عمران خان نے رمضان کے بعدبڑے اقدام کا اعلان کردیا

datetime 26  مئی‬‮  2017 |

پشاور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ رمضان کے بعد ملک بھر میں انتخابی مہم کا آغاز کریں گے ‘ 2018ء کے انتخابات میں کے پی کے میں کلین سویپ کریں گے ‘ تمام صوبوں میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت بنے گی ‘ خیبر پختونخوا سے شروع انقلاب پورے ملک میں پھیل جائے گا‘ گو نواز گو قومی ترانہ بن چکا ہے۔ جمعہ کو پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے

عمران خان نے کہا کہ رمضان کے بعد ملک بھر میں انتخابی مہم کا آغاز کریں گے ‘ 2018ء کے انتخابات میں کے پی کے میں کلین سویپ کریں گے۔ عمران خان نے کہا کہ تمام صوبوں میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت بنے گی ‘ کے پی کے سے شروع انقلاب پورے ملک میں پھیل جائے گا‘ گو نواز گو قومی ترانہ بن چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کے پی کے میں ہمارا ووٹ بنک اوپر گیا ہے نیچے نہیں آیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…