اسلام آباد(آئی این پی)بین الصوبائی رابطہ کے وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ نے اپنا استعفیٰ واپس لے لیا ۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ان کی و زیر اعظم سے مختصر ملاقات ہوئی جس کے بعد وہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں آ گئے اور وفاقی وزراء کیلئے مختص نشستوں پر بیٹھ کر وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر سنی اور ڈیسک بھی بجاتے رہے۔
مستعفی ہونے والے ن لیگ کے اہم رہنما کی پھرواپسی،اسمبلی بھی پہنچ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کین کون میں چار دن
-
یکم جولائی سے سرکاری دفاتر میں نیا قانون نافذ
-
پاکستان کو آئی سی سی ورلڈکپ کی میزبانی مل گئی
-
حکومت نے بجلی کی سبسڈی کو ٹارگٹڈ بنانے کے لیے نیا سسٹم متعارف کرا دیا
-
یو اے ای سے پاکستانیوں کی مبینہ بے دخلی پر اماراتی حلقوں کا بڑا موقف سامنے آ گیا
-
آئی پی ایل میں 15 سالہ ویبھاؤ سوریاونشی نے کتنا پیسہ کمایا؟
-
ڈولا رے گانے’ کی شوٹنگ کے دوران حاملہ ہونیکا دعویٰ، مادھوری ڈکشت نے خاموشی توڑ دی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کے شوہر کون ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
بھارتی سپریم کورٹ نے جسم فروشی کو قانونی قرار دے دیا
-
پاکستان اور اٹلی کے درمیان ویزا فری سفر کا نیا معاہدہ
-
اسلام آباد میں شہریوں کی ہلاکت کا معاملہ، ریس لگانے والا لینڈ کروزر سوار ایک ملزم لیگی رہنما کا بھا...
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش کی پیشگوئی
-
5.3 شدت کا زلزلہ، لوگوں میں خو ف وہراس پھیل گیا



















































