جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

رمضان المبارک کاپہلاروزہ ،رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس سے پہلے ہی محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

datetime 25  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا، محکمہ موسمیات کے مطابق کل رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے بہت کم امکانات ہیں، پہلا روزہ اتوارکوہوگا۔تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت چئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوگا، اسی طرح زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس بھی منعقد ہوں گے۔چراغ

شاہ بلڈنگ لاہور میں زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چھ بجے منعقد ہوگا۔دوسری طرف محکمہ موسمیات کے مطابق کل رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے بہت کم امکانات ہیں، پہلا روزہ اتوار 28مئی کو ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کل شام کے وقت ملک بھر میں مطلع صاف ہوگا، پاکستان کے کوسٹل علاقے پسنی اورجیوانی میں چاند دیکھے جانے کے بہت کم امکانات ہوسکتے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…