جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

’’کپتان کے یارکرز‘‘ ن لیگ کے بعد پیپلز پارٹی کی ایک اور اہم وکٹ گرا دی

datetime 25  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گجرات سے پیپلزپارٹی کے اہم رہنما نوابزادہ غضنفر گل نے پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا، اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے ملاقات میں فیصلے سے آگاہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصـاف نے پیپلزپارٹی کی عام انتخابات سے قبل ایک اور وکٹ گرا دی ۔ گجرات سے پیپلزپارٹی کے اہم رہنما نوابزادہ غضنفر گل نے خورشید شاہ سے ملاقات کر کے

پارٹی چھوڑنے کے فیصلے سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں نوابزادہ غضنفر گل نے اپوزیشن لیڈر کو بتایا کہ 30سال سے پارٹی کیلئے خدمات سر انجام دیتا رہا اب اپنے آپ کو پارٹی میں اجنبی محسوس کررہا ہوں لہٰذا پارٹی رکنیت سے مستعفی ہو رہا ہے۔ واضح رہے کہ نوابزادہ غضنفر گل گجرات کے حلقہ سے پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی بھی منتخب ہو چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…