جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

اپنی قسمت کا فیصلہ سنتے وقت عدالت میں بے ہوش ہو جانے والی بھارتی خاتون ڈاکٹر عظمیٰ اب کہاں اور کس حال میں ہیں ؟اہم انکشاف

datetime 25  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق کئی دنوں تک میڈیا اور سوشل میڈیا کی زد میں رہنے والی بھارتی خاتون ڈاکٹر عظمٰی بھارت پہنچ گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق متعدد دنوں تک میڈیا کی نظروں میں چڑھی رہنے والی بھارتی خاتون ڈاکٹر عظمٰی آخر کار 25دنوں بعد وطن واپس پہنچ گئیں ۔

زبان زد عام رہنے والے واقعات کے مطا بق وہ ایک پاکستانی کے پیار میں مبتلا ہو کر پاکستان پہنچی تھیں جہاں آکر انہوںنے اپنا بیان بدل بھارت واپس جانے کی ضد شروع کر دی ۔ گزشتہ روز انہیں اپنے وطن واپس جانے کی اجازت دیدی گئی تھی۔ واپسی کی نوید سنتے ہی وہ عدالت میں بے ہوش ہو کر گر پڑی تھیں جس کے بعد آج وہ اپنے وطن روانہ ہو گئی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…