جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

ن لیگ کے اہم رہنما نے اسمبلی میں ہی تحریک انصاف میں شمولیت کا حیرت انگیز طریقے سے اعلان کردیا

datetime 24  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخواوجیہہ الزمان خان نے نے تحریک انصاف میں شامل ہونے کااشارہ دے دیاہے ،نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رکن اسمبلی وجیہہ الزمان خان نے پی ٹی آئی میں شامل ہونے کااشارہ دیدیاہے ،وجیہہ الزمان جب صوبائی اسمبلی کے ایوان میں داخل ہوئے توانہوں نے پاکستان تحریک انصاف کے بیج لگائے ہوئے تھے

اوران کے ہاتھ میں تحریک انصاف کاایک جھنڈابھی تھاجووہ لہراتے رہے ۔تحریک انصاف نے اس کی تصدیق کردی ہے کہ وجیہہ الدین پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے ہیں اورصرف رسمی اعلان باقی ہے ۔واضح رہے کہ وجیہہ الزمان خان 2013کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پرخیبرپختونخواکے حلقہ پی کے 56سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے اوراب آئندہ عام انتخابات تحریک انصاف کے ٹکٹ پرلڑیں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…