پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

تاریخ پھر تبدیل،سکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا نظرثانی شدہ اعلامیہ جاری کردیاگیا

datetime 24  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہری پور(آئی این پی )سکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا نظرثانی شدہ اعلامیہ جاری صوبائی حکومت کی ہدایت پر محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم صوبہ خیبر پختون خواہ نے سال 2017 کے لیئے صوبہ بھر کے تمام گورنمنٹ اور پرائیویٹ سیکٹر کے سکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا نظرثانی شدہ اعلامیہ جاری کر دیا، جس کے تحت میدانی علاقوں کے تمام پرائمری / مڈل/ ہائی اور ہائیر سیکنڈری مردانہ و زنانہ سکول 27 مئی سے بندہوجائیں گے

( یعنی 26 مئی بروز جمعہ کلوزنگ دن ہے)، پرائمری سکول مردانہ و زنانہ 31 اگست 2017 (3ماہ اور 5 دن)بند رہنے کے بعد یکم ستمبر 2017 جب کہ مڈل/ ہائی اور ہائیر سیکنڈری مردانہ و زنانہ سکول 15 اگست 2017 (2 ماہ اور 20 دن) بند رہنے کے بعد 16 اگست 2017 کو دوبارہ کھلیں گے۔  برفانی و پہاڑی علاقوں کے تمام پرائمری/ مڈل/ ہائی اور ہائیر سیکنڈری مردانہ و زنانہ سکول یکم جون 2017 تا 31 جولائی 2017 (1 ماہ) کے لیئے بند رہیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…