جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

ملتان کے شہری کوتیسری شادی مہنگی پڑ گئی،موت کے منہ میں پہنچ گیا،حالت انتہائی تشویشناک

datetime 24  مئی‬‮  2017 |

ملتان(آئی این پی)ملتان میں سالے نے بہنوئی کو پٹرول چھڑک کر آگ لگادی ،متاثرہ شخص کو تشویشناک حالت میں نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیاہے۔ملتان کے علاقے طارق آباد میں جھگڑے پربہنوئی کو سالے نے پٹرول چھڑک کرآگ لگائی۔متاثرہ شخص کا نام ظفرشاہ بتایا جارہا ہے

جس کو اس کی تیسری بیوی کے بھائی نے رسیوں سے باندھ کر آگ لگادی۔ اسپتال ذرائع کے مطابق ظفر شاہ کا 70 فیصد جسم جھلس چکاہے،جبکہ دوسری جانب پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لیے کاروائی شروع کر دی ہے۔معلوم ہوا ہے کہ تیسری بیوی سے ناچاقی پر سالے نے یہ انتہائی قدم اُٹھایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…