جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

آئندہ عام انتخابات کے طریقہ کار میں بڑی تبدیلیوں کی منظوری دیدی گئی

datetime 24  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)پارلیمانی انتخابی اصلاحات کی ذیلی کمیٹی نے سیاسی جماعتوں کیلئے انٹرا پارٹی انتخابات کی مدت 4 سال سے بڑھا کر 6 سال کرنے، قومی اسمبلی،سینیٹ اور صوبائی اسمبلیوں کیلئے ایک ہی جیسے کاغذات نامزدگی کی منظوری دیدی۔کمیٹی نے ایک چوتھائی سے کم ووٹ لینے والے امیدوار کی فیس ضبط کرنے کی بھی سفارش کردی۔بدھ کو کنونیئر کمیٹی زاہد حامد کی زیرصدارت انتخابی اصلاحات کی زیلی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس ہوا۔

کمیٹی کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے بتایا کہ کمیٹی نے قومی اسمبلی،سینیٹ اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے کے لیے ایک ہی جیسے کاغذات نامزدگی تیار کرنے کی منظوری دے دی ہے۔جبکہ کمیٹی نے ایک چوتھائی سے کم ووٹ لینے والے امیدوار کی فیس ضبط کرنے کی بھی سفارش کی ہے۔زاہد حامد کا مزید کہنا تھا کہ سیاسی جماعتوں میں بہت سے ایشوز پر اتفاق ہو گیا ہے،کمیٹی کا آئندہ ہفتے ہونے والا اجلاس حتمی ہوگا،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…